ڈیرہ مراد جمالی: تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

223

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے ڈیرہ مرا جمالی جمالی گریڈ اسٹیشن کے قریب سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے اہلکاروں کو دستی بم سے نشانہ بنایا، دھماکے کی نتیجے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوئیں۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔