کچھی میں قابض فوج کے ساتھ صبح سے جھڑپیں جاری ہیں۔ بی آر جی

270

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے لہ سرمچاروں نے آج صبح 7:00 بجے سے قابض پاکستانی فورسز کے دو الگ الگ قافلوں پر حملہ کیا جو اس وقت بھی بدستور جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق اس طویل اور تاحال جاری جھڑپوں کی مکمل تفصیلی بیان جلد ہی میڈیا کے لیے جاری کی جائے گی۔

یاد رہے کہ بلوچستان کے ضلع کچھی سے بڑے پیمانے پر پاکستانی فورسز اور بلوچ آزادی پسندوں میں جھڑپوں کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں ابتک متعدد ہلاکتوں کے اطلاعات ہیں۔