سندھ میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

121

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سندھ کے ضلع کشمور کے قریب کندھ کوٹ کے مقام پر سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ کی مرکزی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے دھماکے سے نشانہ بناکر تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے