دالبندین: گولیوں سے چلنی لاش برآمد

320

بلوچستان کے علاقے دالبندین سے لاش برآمد ہوئی ہے۔

لیویز کے مطابق لاش میربور کے مقام سے برآمد ہوئی ہے جس کے سر اور سینے پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔

لاش کو شناخت کے لئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا