بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بی ایل اے

2718

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہاکہ بلوچستان بھر میں فدائی آپریشن “ھیروف” کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے تحت بی ایل اے کی ایلیٹ فدائی یونٹ مجید بریگیڈ کے فدائین نے بیلہ میں قابض دشمن فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ بی ایل اے کے سرمچاروں کے دوسرے دستوں نے بلوچستان بھر میں تمام شاہراہوں کو بند کرکے مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

ترجمان نے کہاکہ بی ایل اے بلوچ عوام کو آگاہ کرتی ہے کہ وہ شاہراہوں سے دور رہیں اور بلوچ سرمچاران کے ساتھ تعاون کریں۔ جبکہ ہم پولیس و لیویز فورس کو یہ تنبیہہ جاری کرتے ہیں کہ ہماری جنگ قابض پاکستانی فوج سے ہے لہٰذا پولیس و لیویز مداخلت نہیں کریں، بصورت دیگر پولیس و لیویز پر بھی حملے کیئے جائیں گے۔

جیئند بلوچ نے کہاکہ میڈیا میں مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔