مند: دشمن کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

276

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

گہرام بلوچ نے کہا سرمچاروں نے کل رات نو بجے مند سورو میں قائم پاکستانی فوج کے مین کیمپ پر سرمچاروں نے بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے-

انہوں نے کہا حملے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، بلوچ سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔