بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے اتوار کو شام آٹھ بج کر تیس منٹ پر کیچ کے علاقے گورکوپ میں فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا-
ترجمان کے مطابق راکٹ کے گولے کیمپ کے اندر جا گرے جس سے دشمن پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
گہرام بلوچ نے مزید کہا بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے اور دشمن فورسز اور ریاستی آلہ کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔