کوہ سیلمان کے رہائشی قدیر بزدار ولد غلام اکبر کے لواحقین نے کہا ہے کہ قدیر دسویں جماعت کا طالب علم ہے جو اپنے دوستوں کے ساتھ زیارت بلوچستان سیر ءُ تفریح کے لیے گیا تھا ۔
جس کو 7 اکتوبر 2023 کو ایف سی نے وہیں سے لاپتہ کر دیا، قدیر کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں مگر ابھی تک اس کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔
انہوں نے اپیل کی ہے کہ قدیر کو منظر عام پر لا کر بازیاب کیا جائے ۔