بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد نے حجام کے دکان کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے شاہین چوک کے قریب حجام کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دکاندار پنجاب کے رہائشی ہے۔ تاہم دیگر نقصانات کے حوالے سے تفصیلات معلوم نہیں ہوسکے۔