بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ستائیس جولائی کی شام کو پنجگور میں کیلکور کے علاقے سری گڈگی میں واٹر سپلائی پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔