نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر کی حدود میں عمر خان جمالی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے ٹریک کو دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔
تاحال دھماکے کی نوعیت اور جانی نقصان کے حوالے سے مصدقہ معلومات سامنے نہیں آسکیں۔ ناہی واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔












































