کوئٹہ: آئی ای ڈی دھماکہ، دو افراد ہلاک، دو زخمی

23
File Photo

کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک ولی تنگی دوا روڈ پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق کوئٹہ شہر سے بتایا جاتا ہے۔

واقعہ محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔