گوادر میں یکے بعد دیگرے بم دھماکے

554

اتوار کی شب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر یکے دیگرے دھماکوں سے گونج اٹھا۔

ذرائع کے مطابق گوادر فقیر کالونی میں ایک دکان دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق دکان کا مالک پنجاب کا رہائشی شخص ہے جبکہ دوسرے دھماکے میں بھی غیر مقامی شخص کے حجام کے دکان پر کو نشانہ بنایا گیا ۔

واقعات کے بعد فورسز اور خفیہ اداروں نے شہر کی مزید ناکہ بندی کرکے شاہراؤں پر سخت چیکنگ شروع کردی ہے۔