تربت: لاپتہ نوجوان بازیاب

417

تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت شیران ولد میار کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوان کو 8 نومبر 2023 کو پاکستان فوج نے تربت کے علاقے شاہی تمپ سے حراست میں لیا تھا۔ جو آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔