بلیدہ: نوجوان جبری لاپتہ

169

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔

لواحقین نے بتایا کہ لیاقت کو فورسز نے میناز سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشیدگیوں کے واقعات روزانہ رپورٹ ہورہے ہیں۔