کوئٹہ کا رہائشی انجینئر اسلام آباد سے لاپتہ

740

کوئٹہ کا رہائشی نوجوان طالب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا۔

لاپتہ نوجوان طالب علم کی شناخت حضرت عمر ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ سی ڈی اے اسلام آباد میں سول انجینئر ہے، سی ڈی اے اسلام آباد سے فیض آباد کی طرف آتے ہوئے بھائی لاپتہ ہوگیا۔

لاپتہ ہونے والے شخص کے بھائی عجب خان ناصر کے مطابق 23 اگست سے بھائی سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا ہے۔