اوستہ محمد: ایک شخص کی لاش برآمد

131

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد قبرستان حیدر شاہ نزد فیض آباد کے قریب ایک لاوارٹ لاش برآمد ہوئی ہے ۔

انتظامیہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے لاش کی اطلاع انہیں دی ہے ، بظاہر اسکی عمر 60 سال کے قریب ہے اور جسم پر کوئی تشدد کے نشانات نہیں ہیں۔

جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ انتظامیہ نے ان کے ورثا کی تلاش شروع کر دی۔