کراچی میں پاکستانی ايجنسيوں کے سہولت کار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس پی اے

992

سندھودیش پیپلز آرمی کے ترجمان سورھیہ سندھی نے میڈیا میں جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات ميمن گوٹھ کراچی میں ڈیری فارم کے مالک پنجابی سیٹلر اور پاکستانی ایجنسیوں کے سہولت کار رانا حمید پنجابی اور ساتھیوں پر حملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش پیپلز آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ایس پی اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔