سبی میں دستی بم حملہ

228

سبی میں نامعلوم افراد نے بینک کو بم حملے میں نشانہ بنایا-

سبی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد ورلڈ بینک پراجیکٹ سبی کے آفس کے قریب کریکر بم پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کے بعد سبی پولیس، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ سبی بم ڈسپوزل کا عملہ جائے وقوع پہنچ گئے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔