تربت: جبری لاپتہ دونوں خواتین بازیاب

360

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آبسر آسکانی بازار سے گذشتہ شب رات گئے لاپتہ کیے گیے دونوں خواتین بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق تربت آبسر کے علاقے آسکانی بازار سے گذشتہ شب لاپتہ کیے گئے دونوں خواتین بازیاب ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ شب تربت کے علاقے آبسر آسکانی بازار سے دو خواتین حلیمہ بنت گہرام اور نور خاتون زوجہ گہرام کو رات گئے پاکستانی فورسز نے لاپتہ کیا گیا تھا ۔