مستونگ میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل اے

459

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہروز مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کے مرکزی دروازے پر تعینات اہلکاروں کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

جیئند بلوچ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے مزید کہا بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، آزاد وطن کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاریرہینگی۔