قلات میں پاکستان فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

378

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقےمنگچر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکی پر معمور اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کرکے دو دشمن اہلکارزخمی کردیئے۔

جیئند بلوچ نے کہا بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، مقصد کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔