بولان: پولیس اسٹیشن پر بم حملہ، ایک اہلکارہلاک

344
فائل فوٹو: سبی پولیس تھانہ دھماکہ

بلوچستان کے علاقے بولان میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گذشتہ رات ایک بجے کے قریب نامعلوم افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاکہوگیا۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ہلاک پولیس اہلکار عابد حسین سولنگی بھاگ شہر کا رہائشی تھا۔

تھانے پر حملے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔