گنداوہ میں ایف ڈبلیو او پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

282

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے آج صبح نصیر آباد کے علاقے گنداوہ میں ایف ڈبلیو او کی ایک ٹینکر گاڑی کو بمب حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کی زد میں آکر ٹینکر تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم عوام سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہیں کہ وہ قابض فورسز اور ان کے منصوبوں سے دور رہیں۔ورنہ وہ بھی حملوں کی زد میں آسکتے ہیں۔وہ ہر وقت ہمارے نشانے پر ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ وتن سے قابض کی مکمل انخلا اور بلوچستان کی آزادی تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگے