نودان بلوچ کو تحریک آزادی کیلئے قربانی دینے پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں – یو بی اے

1113

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روز خاران اور نوشکی کے درمیانی علاقے بڈو کہور سوماری سینکری کورکی اور سیاہ لوپ کے مقام پہ قابض دشمن نے علاقائی ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ ملکر آپریشن شروع کی قابض فورسز کو فضائی مدد بھی حاصل تھی۔

ترجمان نے کہا بلوچ سرمچاروں نے قابض فورسز کے پیش قدمی کو روکتے ہوئے دوبدو جھڑپ شروع کی، طویل جھڑپ کے دوران سنگت نودان بادینی عرف حمل بلوچ نے جام شہادت نوش کر کے وطن کے دفاع میں امر ہوگئے ۔

ترجمان نے کہا سنگت نودان بادینی گذشتہ ایک سال سے یونانئیٹڈ بلوچ آرمی کے پلیٹ فارم سے قابض دشمن کے خلاف برسرپیکار تھا

سنگت نودان بادینی ولد کامریڈ حمید بادینی سکنہ نوشکی کو عظیم قربانی پہ خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔