کوہلو میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

290

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج گیارہ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے چپی کچ کے مقام پہ قابض فورسز کے قائم کردہ چوکی نمبر 6 پہ بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔