ڈیرہ بگٹی میں گیس لائن کو دھماکے سے تباہ کیا – بی ایل ٹی

231

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے کہا آج ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کے شوکت کالونی میں گیس کا کنواں نمبر سات کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا ۔

میران بلوچ نے کہا دھماکے کے نیتجے میں گیس کا کنواں مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔