جیئے سندھ متحدہ محاذ کے چیئرمین شفیع برفت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سندھودیش کی قومی آزادی کی جدوجہد اور سیاست پر ریاست پاکستان کی جانب سے پابندی کے فیصلے سے سندھودیش کی قومی آزادی کی جدوجہد اور قومی تحریک کو روکا اور خاموش نہیں جا سکتا ہے اور نہ ہی اس طرح کے ریاستی ہتھکنڈوں سے قومی کارکنوں کے حوصلوں، جرات اور جدوجہد کو کمزور کیا جا سکتا ہے، سندھ کے قومی کارکن ریاستی پابندیوں کے باوجود سندھو دیش کی سیاسی جدوجہد اور قومی مزاحمت کو ہر صورت میں جاری رکھیں گے، اس سلسلے میں ریاست کی طرف سے سندھ کی قومی تحریک پر دوسری مرتبہ پابندی ( پہلے جسمم اور اب جسقم) کے ریاستی فیصلوں کے اسباب اور قومی تحریک کے ارادوں کے تفصیلات پر جسمم چیئرمین اپنا قومی موقف سندھ کے باشعور لوگوں، دانشوروں، قومی کارکنوں کے آگے رکھنے کے لئے سوشل میڈیا پر لائیو خطاب کرینگے، سندھ کے وقت کے مطابق شام پانچ بجے پوری سندھ قومی تحریک کا ان پابندیوں کے حوالے سے فکر سائیں جی ایم سید کی ترجمان قومی تحریک کا قومی، سیاسی اور تاریخی موقف ضرور سنیں
تازہ ترین
بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مطابق پارٹی نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور انسانی حقوق...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 6374ویں روز بھی جاری، بیبرگ قمبرانی کے...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...
عاشقِ مٹی، شاعرِ رزم – کوہ شان بلوچ
عاشقِ مٹی، شاعرِ رزم
تحریر: کوہ شان بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
دنیائے ادب میں شاعری وہ واحد صنفِ سخن ہے جو رنج و غم میں بھی عزم...
کوئٹہ سے کراچی منتقل کیے جانے والے 61 قیمتی باز لسبیلہ میں پکڑے گئے
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے 61 نایاب اور قیمتی شکاری باز برآمد کر لیے، جنھیں بعد ازاں محکمہ جنگلی حیات...
نصیر آباد: زیر تعمیر سرکاری عمارت دھماکہ میں تباہ
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، نوتال پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد...



















































