مند حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ایف

207

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں تین فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بروز پیر چار مئی کو مند کے علاقے چْکاپ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو زخمی کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔