کیچ: اسنائپر حملے میں فورسز اہلکار کو ہلاک کیا – بی آر اے

187

فورسز اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ چوکی کے ہابر چہل قدمی کررہا تھا ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے کولواہ بدرنگ میں جریک کے قائم پر قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر تعینات اہلکار کو اس وقت اسنائپر سے نشانہ بنایا جب وہ چوکی کے ہابر چہل قدمی کررہا تھا جس کے نتیجے میں اہلکار موقعے پر ہلاک ہوگیا ۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز کے انخلاء تک جاری رہینگے۔