کیچ حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے ۔ بی آر اے

126

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں آسیاباد کے مقام پر پاکستانی فوج کے ایک گشتی ٹیم پر گھات لگا کر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک تنظیم کی کاروائیاں جاری رہیں گے۔