کوئٹہ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

274

لاش شناخت کیلئے ہسپتال منتقل

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے حاجی غیبی روڈ کلی درانی کے قریب پہاڑوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

مزید معلومات کے مطابق اب تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے

ایدھی ذرائع کے مطابق شناخت کیلئے لاش کو ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔