بلوچستان : بی این پی عوامی کے انتخابی امیدوار کے گھر پر حملہ

360

بلوچستان میں انتخابی امیدوار کے گھر پر حملہ ۔

حملے میں گھر کا آدھا حصہ تباہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق گومازی تمپ میں بی این پی عوامی کےمرکزی رہنمااور امیدوار پی بی اڑتالیس میراصغر رند کےگھر پربم سے حملہ کیا گیا ۔

لیویز زرائع کے مطابق دھماکےسے گھر کا آدھاحصہ تباہ ہوگیا ۔

تاہم علاقائی زرائع کے مطابق دھماکے کے وقت گھرخالی تھا۔