کوئٹہ: روڈ حادثے میں خاتون سمیت ایک شخص زخمی

116

کوئٹہ میں رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت ایک شخص زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے-

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو  سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہیں-