نصیر آباد: فورسز کے ہاتھوں 2 افرادلاپتہ

179

نصیر آباد سے فورسز کے ہاتھوں حراست بعد 2 افراد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نصیر آباد سے فورسز کے ہاتھوں 2 افراد حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میر حسن سے دو افراد روزی بگٹی اور شاہ مراد بگٹی کو فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہیں۔