پشین: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق ایک زخمی

84

دی بلوچستان پوسٹ نیوزڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی میں ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم-

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص شاہ زیب ولد محمد اقبال قوم محمد حسنی عمر 22 سال سکنہ بارکھان جاں

بحق اور ساتھی محمد خان ولدعلی محمد قوم محمد حسنی عمر 25 سال شدید زخمی ہوگئے-

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-