سندھ رینجرز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں تین بلوچ نوجوان لاپتہ

191

ٹی بی پی کراچی کے نمائندے کے مطابق کراچی کے بلوچ آبادی والے علاقے ملیر میں رینجرز اور خفیہ اداروں کےا ہلکاروں نے ایک جوائنٹ آپریشن  میں گھر پر چھاپہ مار کر حکیم ولد ولی محمد سکنہ ملیر کراچی کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

دوسری جانب چھبیس اپریل کو پاکستانی فورسز نے ملیر ہی کے رہائشی عثمان ولدعبدالواحد اور رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ اغواء ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔