بی آر اے نے کیچ کولواہ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

202

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ستائیس اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ پارگ کے مقام پر قائم سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا حملے میں  فورسز کے2اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہماری کاروائیاں بلوچستان کی  آزادی تک جاری رہینگے۔