کوئٹہ: گھر میں گیس دھماکے سے 5 افراد زخمی

115

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے میں گھر میں گیس دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ان ناموں سے ہوئی ہے،

زرخاتون عمر 52 سال، حسینہ بی بی عمر 28 سال، ،رسول داد عمر 48 سال، آزاد خان عمر 10سال، برین خان عمر 8 سال۔