بولان :گاڑی الٹنے سے ایک شخص جابحق 6 زخمی

264

بولان میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جابحق 6 زخمی ۔

اطلاعات کے مطابق بولان کے  علاقے مچھ میں پکنک منانے والوں کی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جابحق جبکہ 6 زخمی ہوئیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ زرائع کے مطابق پیر غائب میں پکنک والوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو کر الٹنے کے بعد کھائی میں جا گری ۔

زخمیوں کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا