ضلع کیچ سے ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

152

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ سے ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

ٹی بی پی تربت کے نامہ نگار کے مطابق گزشتہ رات تقریباً3 بجے پاکستانی فورسز نے شاہی تمپ سے جمیل ولد انور سکنہ الندور کو ایک گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا-

بعدازاں جمیل کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا-