صحبت پور ۔سخی درمحمد موڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ حضور بخش شالوانی ولد سومرخان بگٹی جان بحق ہوگئے، یاد رہے اس سے پہلے سنہ 2012 میں حضور بخش بگٹی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک سال تک جبری طور پر اغواء ہونے کے بعد لاپتہ رہے اور اب انہیں فائرنگ کرکے جانبحق کردیا گیا۔
تازہ ترین
ہرنائی: پانچ کوئلہ کانوں کی مشنری کو مسلح افراد نے نذرآتش کردیا
ہرنائی کے طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں کو نشانہ بناتے ہوئے وہاں نصب مشینری کو آگ...
ڈھاڈر میں ٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے...
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شام 8:00...
صحافیوں کا کوئٹہ دورہ، بلوچستان کی تصویر کتنی مکمل؟ – ٹی بی پی اداریہ
صحافیوں کا کوئٹہ دورہ، بلوچستان کی تصویر کتنی مکمل؟
ٹی بی پی اداریہ
گزشتہ ہفتے اسلام آباد سے پاکستان کے متعدد صحافیوں کو پاکستانی فوج کی...
حوثیوں کا ریاض میں ’حساس‘ تنصیبات اور ینبع میں آرامکو کی تنصیب کو نشانہ...
یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں بعض ’حساس‘ تنصیبات کے ساتھ ساتھ بحیرۂ احمر کے ساحل...
نوشکی: خاران روڈ پر مبینہ مائن دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، تین افراد زخمی
نوشکی خاران روڈ پر لجے کے علاقے میں ایک پک اپ گاڑی مبینہ طور پر بارودی مائن سے ٹکرا گئی، جس کے...



















































