خضدار: پاکستانی فورسز پر گرنیڈ حملہ

437

خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز پر گرنیڈ بم سے حملہ کیا ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے کوشک پل پر واقع ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا ہے جس سے جانی نقصانات کے اطلاعات ہیں۔

دھماکے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے لیکن خضدار میں بلوچ مسلح تنظیموں کیجانب سے پاکستانی فورسز پر تواتر سے حملے ہوتے رہے ہیں۔