حب : فورسز کے ہاتھوں 2 سگے بھائی گرفتاری بعد لاپتہ

316

حب سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ کے ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامپہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت چاکر ولد مراد اور گل داد و مراد بلوچ کے نام سے ہوئی ۔

گرفتار افراد کا بنیادی تعلق جمک گورکوپ سے ہے اور دونوں نوجوان آپس میں سگے بھائی ہیں  ​