تربت: منشیات فروش فائرنگ سے جاں بحق

182

آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع تربت کے علاقے نظر آباد میں فائرنگ سے مقامی منشیات فروش خلیل ولد ابراہیم جاں بحق ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ منشیات فروش کو اس سے پہلے  آزادی پسندوں نے کئی دفعہ وارننگ دیا ہے کہ وہ اس کاروبار کو ترک کرے مگر لوگوں کے مطابق اس نے نہ صرف کاروبار ترک کرنے سے انکار کیا بلکہ اس کاروبار کو وسعت دے کر مزید پھیلایا اور منشیات کے کاروبار کو ترک کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنی سیکورٹی کو بڑھادی۔