بی آر جی نے کاہان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

333

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کی زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ بلوچ سرمچاروں نے کل رات ضلع کوہلو کے علاقے کاہان کے روڈ کرموں دامان میں پاکستانی فوجی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے میں پاکستانی فورسز کو شدید نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور اسطرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔