نصیر آباد : اوچ پاور پانٹ کے دو مین لائن کھمبے دھماکے سے تباہ

438

نصیر آباد میں بجلی کے دو کھمبوں کو باردوی مواد سے اڑا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگولی میں اوچ پاور سے لوڈراجانے والی مین لائن کے دو کھمبوں کو بارودی نصب کرکے دھماکے سے اڑا دیا ۔ زرائع کے مطابق دھماکے سے دونوں ٹاورز کو شدید  نقصان پہنچا