خضدار : ہوٹل پر دستی بم سے حملہ دو افراد زخمی

680

خضدار میں ہوٹل پر دستی بم سے حملہ ۔

حملے میں دو افراد زخمی ۔

خضدار سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی کسی بھی مسلح گروپ یا تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔