اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے ڈابک میں پاکستانی فورسز نے علاقائی ڈیتھ اسکواڈ کے ہمرائی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے جمیل ولد برکت نامی ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، اس موقع پر چادر و چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے خواتین و بچوں پر تشدد کیا گیا اور گھر میں موجود قیمتی ایشیاء فورسز لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے۔
تازہ ترین
منہاج مختار پوری بلوچ قوم کا مشترکہ اثاثہ ہیں، ان پر حملہ معمولی واقعہ...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستانی فوج کے کرائے کے مسلح عناصر نے استاد منہاج...
مستونگ: ڈسپنسر ندیم بلوچ فورسز کے ہاتھوں دوسری مرتبہ جبری لاپتہ
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت جلب گوندان سے ندیم بلوچ نامی شخص کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے...
بلوچستان میں فائرنگ، ٹریفک حادثات اور مختلف مقامات سے لاشیں برآمد
بلوچستان کے مختلف علاقوں دالبندین، نوشکی، بولان اور تربت میں فائرنگ، ٹریفک حادثات اور لاشیں برآمد ہونے کے واقعات میں متعدد افراد...
یورپ کے مختلف شہروں میں بی این ایم کے زیرِ اہتمام یومِ شہدائے بلوچ...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مطابق پارٹی نے یومِ شہدائے بلوچ کی مناسبت سے برطانیہ، نیدرلینڈز اور جرمنی سمیت مختلف مقامات پر یادگاری...
کوئٹہ: جبری گمشدگی کے بعد دو خواتین اور دو شیرخوار بچے بازیاب
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کابو سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والی دو خواتین اور دو...

















































