ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ، دو سیکورٹی اہلکار زخمی

124

ڈیرہ بگٹی: سنگسیلا کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، دھماکہ کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا میں بارودی سرنگ دھماکے کے باعث  پاکستانی سیکورٹی فورسز کے کم سےکم دو الکار زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں زخمی اہلکاروں کو سوئی پی پی ایل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔